For herbal puffy stomach

اجوائن۔۔100 گرام
سونف۔۔۔100 گرام
اناردانہ۔۔100 گرام
دارچیںی۔50گرام
سنا مکی۔100گرام
پھول گلاب۔100گرام
ھریڑ کالی۔70گرام
نوشادر ٹھیکری۔50گرام
پودینہ خشک۔50گرام
پتے خشک نیاز بو۔50گرم
کالی مرچ ۔50 گرام
موٹی الایچی۔50گرام
کالا نمک۔۔۔۔۔25گرام
کلونجی۔۔۔۔۔۔50گرام
خشک دھنیا۔50 گرام
سب کو پیس کر پوڈر بنا لیں ۔لیکن شرط یہ ھے۔ با وضو صاف کرنے سے پیسنے تک درود شریف پڑھنا ھے۔ پیس کر پھونک دیں۔ آ پ حیران ھو جائیں گے ۔ کہ پیٹ کی ھر بیماری ختم ھو جاے گی۔
تجربہ شدہ ھے۔خوراک۔ادھا چمچ چاے والا صبح شام  کھانے کے بعد۔ M یوسف چٹھہ 00923211165192

No comments:

Post a comment

Watch "Sena Ki Jalan\Hath Paon Ki Jalan\Maida Ki Jalan Ka ilaj\P

https://youtu.be/lWG22FC6-po